نکلیئر توانائی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزے کو توڑنے سے پیدا ہوتی ہے، ایٹم کے مرکزے میں انشقاق یا گداخت سے حاصل شدہ توانائی، جوہری توانائی، ایٹمی توانائی۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزے کو توڑنے سے پیدا ہوتی ہے، ایٹم کے مرکزے میں انشقاق یا گداخت سے حاصل شدہ توانائی، جوہری توانائی، ایٹمی توانائی۔